اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران 21 ہزار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا، ایران

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز)ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران 21 ہزار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق 13جون کو اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی فورسز نے ملک گیر کارروائیاں کیں۔ایرانی پولیس نے بتایاکہ 41 فیصد گرفتاریاں عوام کی جانب سے مشتبہ افراد کی اطلاعات پر ہوئیں جبکہ گرفتار ہونے والوں میں 2 ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین شامل ہیں۔ترجمان ایرانی پولیس نےکہاکہ 261 افراد کو جاسوسی کے شُبے میں گرفتار کیا گیا جبکہ 172 افراد کو بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر گرفتار کیا گیا۔یاد رہے کہ ایران اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں کئی افراد کو پھانسی بھی دے چکا ہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر