چین میں جاپانی جارحیت اور فسطائیت کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب کی تیاریاں شروع

بیجنگ (شِنہوا) جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فسطائیت جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب کے لئے پہلی جامع مشق بیجنگ میں مکمل ہو گئی۔
تقریب کے میڈیا سینٹر کے مطابق یہ مشق ہفتے کی رات سے اتوار کی علی الصبح تک تیان آن من اسکوائر میں منعقد کی گئی جس میں تقریباً 22ہزار افراد نے حصہ لیا جن میں مشق میں شامل افراد اور معاونت فراہم کرنے والا عملہ شامل تھا۔
منتظمین نے کہا کہ یہ مشق تقریب کے اہم حصوں پر مشتمل تھی اور اس کا مقصد انتظامات، سامان کی فراہمی اور قیادت کے نظام کو پوری طرح سے جانچنا تھا۔
3 ستمبر کی صبح تیان آن من اسکوائر میں منعقد ہونے والی بڑی تقریب میں ایک فوجی پریڈ بھی شامل ہوگی۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر