فرانس کے جنگلات میں شدید آگ، خاتون سمیت 13 افراد ہلاک، 17 ہزار ہیکٹر رقبہ متاثر

پیرس (نیشنل ٹائمز) فرانس کے جنگلات میں لگنے والی شدید ترین آگ سے ایک خاتون سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی 75 سالہ تاریخ میں لگنے والی شدید ترین آگ 17 ہزار ہیکٹر رقبے پر پھیل چکی ہے۔ فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ آگ کو بجھانے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔ فرانسیس حکام نے مزید بتا کہ اس وقت 2 ہزار فائر فائٹرز اور 500 آگ بجھانے والی گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ جنوبی فرانس میں لگنے والی شدید آگ سے اب تک ایک خاتون سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 11 فائر فائٹرز زخمی ہوگئے ہیں جن 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر