‘دی گیٹس فاؤنڈیشن’ کا عورتوں کی صحت کیلئےڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز) مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم ‘دی گیٹس فاؤنڈیشن’ نے عورتوں کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کردیا۔
خواتین کی صحت کے لیے مختص کی گئی یہ رقم سال 2030 تک خرچ کی جائے گی اور یہ رقم ان امراض پر ترجیحی بنیادوں پر خرچ ہوگی جو عموماً نظر انداز کردیے جاتے ہیں۔بل گیٹس نے ایک بیان میں بتایا کہ خواتین عموماً ان بیماریوں سے ہلاک ہوجاتی ہیں جن کا باآسانی علاج ممکن ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ نئی فنڈنگ دوران حمل ہونے والے بلڈ پریشر ، ہائی بلڈ شوگر لیول اور مینو پاز جیسی بیماریوں کے علاج اور ریسرچ پر خرچ ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ دوران حمل ہونے والی پیچیدگیوں سمیت ویکسینیشن، ماں کی صحت، غذا اور جنسی عمل سے منتقل ہونے والی بیماریوں پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر