امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا، رپورٹ

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز)امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدرٹرمپ کے بیانات کے بعدبھی بھارتی پالیسی میں تبدیلی نہیں لائی گئی، بھارت میں تیل کی کمپینوں سےنہیں کہاگیاہےکہ وہ روسی تیل خریدنا بندکردیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی کمپنیوں کےروس سے معاہدےطویل البنیاد ہیں، ممکن نہیں بھارت ایک ہی رات میں روسی تیل لینا بند کردے تاہم بھارت کی4 سرکاری آئل ریفائنریز نے روس سےخام تیل کی خریداری میں دلچسپی نہیں لی۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 14 جولائی کو روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی دی تھی۔امریکا کی جانب سے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف بھی عائد کیا گیا جس کے جواب میں بھارت نے امریکا سے ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی تھی۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر