قصور میں بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)قصور میں بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم ناصر وٹو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم نےتین روز قبل شاہ عنایت کالونی میں گلی میں کھیلتی بچی کیساتھ نازیبا حرکات کی تھیں اور ملزم ناصر وٹوکی متاثرہ بچی سےنازیبا حرکت کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآئی تھی۔ترجمان پولیس نے بتایاکہ ڈی پی او نے نوٹس لے کر تھانا اے ڈویژن کو ملزم کی گرفتار کا ٹاسک دیا تھا اور آج ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیئا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے ہی پسٹل سے جسم کےنازک اعضا پر فائر لگنے سے زخمی ہوا جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے بعد ڈی پی او متاثرہ بچی کے گھر بھی گئے، بچی کے اہل خانہ نے ملزم کی گرفتاری پر پولیس کا شکریہ ادا کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر