چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران 1.8 فیصد کمی

بیجنگ(شِنہوا)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2025 کی پہلی ششماہی میں چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔
قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) کے مطابق وہ صنعتی کمپنیاں جن کی سالانہ آمدنی کم از کم 2 کروڑ یوآن (تقریباً 28 لاکھ امریکی ڈالر) ہے انہوں نے جنوری سے جون کے دوران مجموعی طور پر 34.4 کھرب یوآن کا منافع کمایا۔
این بی ایس نے بتایا کہ ان کمپنیوں کی آپریٹنگ آمدنی میں اس عرصے کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا۔
جون میں چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 4.3 فیصد کمی واقع ہوئی جو مئی کے مقابلے میں قدرے کم گراوٹ ہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر