چین کے اعلیٰ قانون ساز کرغزستان، ہنگری اور سوئٹزرلینڈ کادورہ، عالمی پارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلیٰ قانون ساز ژاؤ لے جی 23 سے 31 جولائی تک کرغزستان، ہنگری اور سوئٹزرلینڈ کے خیرسگالی سرکاری دورے کریں گے اور سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والی پارلیمنٹ کے سپیکرز کی چھٹی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لے جی یہ دورے کرغز پارلیمنٹ کے سپیکر نورلان بیک ترگون بیک اُولو، ہنگری کی نیشنل اسمبلی کے سپیکر لازلو کوور، سوئٹزرلینڈ کی نیشنل کونسل کی صدر ماجا رینیکر، سوئٹزرلینڈ کی کونسل آف سٹیٹس کے صدر آندریا کارونی، بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی صدر تولیا ایکسن اور آئی پی یو کے سیکرٹری جنرل مارٹن چھون گونگ کی دعوت پر کریں گے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر