پاکستان اور ایران کے بعد امارات نے بھی افغان باشندوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز)پاکستان اور ایران کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھی ان افغان باشندوں کو واپس افغانستان بھیجنا شروع کردیا ہے جو طالبان کے افغانستان کا نظام سنبھالنے کے بعد ملک سے فرار ہوئے تھے۔متحدہ عرب امارات سے انخلا کا عمل 10 جولائی سے شروع کیا گیا ہے۔ 2 لاکھ افغان شہریوں کو امریکی درخواست پر متحدہ عرب امارات میں عارضی پناہ دی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران، پاکستان اور دیگر ممالک اب ان افغان باشندوں کو سکیورٹی رسک سمجھنے لگے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ متحدہ عرب امارات میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کریں گے۔ٹرتھ سوشل پرکی گئی پوسٹ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں انہیں بچانے کی کو کوشش کروں گا اور اس کے لیے ابھی سے کام شروع کر رہا ہوں۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر