ایران کی ایک جوہری تنصیب کو نقصان پہنچنے کی خبروں پر ٹرمپ کا ردعمل

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے میں صرف ایک جوہری تنصیب کو نقصان پہنچنے کی میڈیا اطلاعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کی تینوں جوہری تنصیبات مکمل طور پر تباہ اور ناکارہ ہوگئی تھیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی حملوں میں تباہ ہونے والی ایرانی جوہری تنصیبات کو دوبارہ فعال کرنے میں برسوں لگیں گے۔اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران چاہے گا تو اسے 3 مختلف جگہوں پر نئے سرے سے آغاز کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ انٹیلیجنس جائزوں کے مطابق امریکی حملے میں ایران کی صرف ایک فردو جوہری تنصیب کو نقصان پہنچا ہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر