اقلیتی نشست پر ن لیگ اور جے یو آئی میں ٹاس ہوگا، پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری

ویب ڈیسک (نیشنل ٹائمز)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کردیا۔
خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق ن لیگ کی درخواست منظورکرلی گئی اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق اقلیتی نشست پر ن لیگ اور جے یو آئی میں ٹاس ہوگا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی میں ن لیگ 9، جے یوآئی 9، پی پی5، پی ٹی آئی پی اور اے این پی کوایک ایک اضافی نشست ملی۔فیصلے کے مطابق ن لیگ کو خیبرپختوانخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست بھی مل گئی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک خاتون کی مخصوص نشست پر اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان ٹاس ہوگا۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ن لیگ کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر