پی ایس ایکس میں ریکارڈ بزنس کا سلسلہ جاری، انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار سے اوپر جا پہنچا

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ برقرار رہا اور انڈیکس 2202 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 36 ہزار 502 پر بند ہوا۔آج منگل کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغازپر ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس نئی بلندی پر جا پہنچا۔کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 1225 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 727 کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا جو ایک نئی ریکارڈ سطح ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر