مستونگ میں لیویز لائن پر حملہ کرکے فرار ہونیوالے 2 دہشتگرد مارے گئے

مستونگ (نیشنل ٹائمز)لیویز لائن پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور مارے گئے۔
جیو نیوز کے مطابق منگل کی صبح مسلح افراد نے مستونگ میں لیویز لائن پر حملہ کیا جس دوران حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک لڑکا جاں بحق اور 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔ اس حوالے سے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ مستونگ میں فتنہ الہندوستان نے بینک، تحصیل آفس اور دفاتر پر حملہ کیا، دہشتگردوں کی فائرنگ سے16 سال کا نوجوان جاں بحق اور7 افراد زخمی ہوئے۔ ترجمان شاہد رند نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز علاقے کامحاصرہ کیا، دہشتگردوں کو گھیرے میں لیا جس کے بعد فائرنگ کے تبادلےمیں 2 دہشت گرد مارے گئے اور 3 زخمی ہوئے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر