بھارت ،سیلاب کے باوجود دلہا اپنی دلہن لینے پہنچ گیا

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز) بھارت میں سیلابی صورتحال کے باوجود دلہا اپنی بارات لے جانے پر بضد رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار ان دنوں شدید بارشوں کی زد میں ہے اور وہاں کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ بہار میں سیلابی صورتحال کے باوجود دلہا اپنے دلہن لانے پر بضد رہا اور بالآخر دلہے کے گھر والوں نے ہتھیار ڈال دیے اور کشتی پر دلہن لینے پہنچ گئے۔ کشتیوں میں بارات اور دلہن کی رخصتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس وقت بھارتی ریاست بہار میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث وہاں کے دریاں میں طغیانی آ گئی اور دریاں کے اطراف کئی گاں زیرآب آ گئے لیکن یہ تمام صورتحال دلہے کو اپنے دلہن لانے سے روک نہیں سکا۔ بہار کا ضلع سمستی پور کا گاں گوبرسیتہا بھی ان دنوں سیلاب کے باعث ڈوبا ہوا ہے لیکن دلہا نے اپنی شادی کے لیے تین کشتیاں بک کرائیں اور اپنے اہلخانہ کے ساتھ بارات لیے کر دلہن کے گھر پہنچ گیا۔



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر