ترک فوج نے افغان عوام کے دل جیتنے کی کوشش کی ہے،ترک وزارت دفاع

انقرہ (نیشنل ٹائمز ) ترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ 2001 سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں متعین ترک فوجیوں نے افغان عوام کے دل جیتنے اور ان کے مشکل وقت میں ساتھ دینے کی کوشش کی ہے ۔ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بہادر ترک فوج 2001 سے کابل میں متعین ہے جس نے بردار افغان عوام کی امن و سلامتی بالخصوص بچوں کے دل جیتنے کی پوری کوشش کی ہے۔ اس بارے میں سوشل میڈیا پر ترک فوجیوں اور افغان شہریوں کے درمیان گرم جوشی اور خلوص سے بھری تصاویر بھی جا ری کی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر