ہیٹی کے صدر جووینل موئس کو 28 رکنی ڈیتھ اسکواڈ نے تشدد کے بعد قتل کیا،پولیس رپورٹ

سپورٹ اپرنس (نیشنل ٹائمز ) ہیٹی کی پولیس نے کہا ہے کہ صدر جووینل موئس کو 28 رکنی ڈیتھ اسکواڈ نے تشدد کرنے کے بعد قتل کیا، جن میں سے سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس سربراہ کے مطابق، گرفتار افراد میں 15 کولمبیاکے شہری اور دو امریکی شہری شامل ہیں۔ 11 مسلح افراد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ زبردستی تائیوان کے سفارتخانہ میں گھس گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ 11 افراد سترہ مشتبہ افراد میں شامل ہیں یا نہیں البتہ پولیس نے کوئی وضاحت نہیں کی۔ پولیس کے مطابق صدر پر قاتلانہ حملے کے ماسٹر مائند کی تلاش جاری ہے۔ صدر کے قتل کے خلاف پر تشدد مظاہروں میں درجنوں گاڑیوں خو نذر آتش کردیا گیا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر