جعلی طریقے سے پائلٹس امتحان پاس کرنے کا کیس، 4 ملزمان کی ضمانت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپیشل کورٹ سینٹرل کراچی نے جعلی طریقے سے پائلٹس کو امتحان میں پاس کرنے کے کیس میں 4 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔چاروں ملزمان کا تعلق سول ایوی ایشن کی لائسنسنگ برانچ سے ہے، ملزمان میں عبد الرئیس، آصف الحق، فیصل منظور انصاری اور خالد محمود شامل ہیں۔عدالت نے چاروں ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزمان پر فراڈ، دھوکہ دہی سمیت دیگر الزامات عائد ہیں۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر