اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سعودی وزیر مملکت پاکستانی قیادت سے ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی پر بات کریں گے۔خیال رہے کہ سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ عادل الجبیر نئی دہلی کے دورے کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں۔
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے



