قارون کے ہم زاد وفاقی وزراء

حرف حق / حافظ شفیق الرحمن

کنگلے ، فقرے ، نادار ، جنم جنم کے بھوکے ، بے در ، بے زر اور بے پر وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں ایک صدارتی ارڈیننس کے ذریعے 140 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔ یعنی وہ پانچ ماہ کی اضافہ شدہ بھاری بھرکم تنخواہیں قومی خزانے سے وصولنے ، بٹورنے اور ہتھیانے میں کامیاب رہیں گے۔ قومی خزانہ نہ ہوا حلوائی کی دکان ہوگئی جہاں یہ وفاقی وزراء اپنے ننھیال اور دودھیال کی فاتحہ بہ یک وقت اور یک مشت پڑھتے دکھائی دیں گے۔ انتہائی عجلت میں چھٹی کے دن کیا گیا یہ اضافہ یقینا حیران کن ہے۔ ملک و قوم حالت جنگ میں ہیں اور فارم 47 میڈ ان وزراء کو اپنی پڑی ہوئی ہے۔ اس لٹیرا حکومت کی وفاقی کابینہ کے وزراء کا واحد نصب العین یہی ہے کہ ” لٹو اور فٹو”
ان لوگوں کی ہوس زر ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ سچ کہا تھا قران نے کہ تم لوگوں کو کثرت زر کی ہوس نے قبر کے کناروں تک پہنچا دیا۔ ان کی حد سے بھری ہوئی بھوک کا تدارک تو صرف اور صرف قبر کی مٹی ہی کر سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر