دو جوہری طاقتیں آمنے سامنے آئیں توحالات کیا ہونگےکچھ نہیں کہاجاسکتا: پاکستانی سفیر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے سعید شیخ نے کہا کہ ہم امن کے خواہاں ہیں اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،کسی قسم کی مہم جوئی ہوئی توبھرپورقوت سےجواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ دوجوہری طاقتیں آمنےسامنے آئیں توحالات کیاہوں گےکچھ نہیں کہاجاسکتا، ہماری معاشی ترقی امن کی متقاضی ہے لیکن ہم باوقار امن پریقین رکھتے ہیں۔پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کابھارت نے تاحال کوئی ثبوت نہیں دیا، بھارت اپنی جابرانہ پالیسیوں اور انتظامی کوتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر نہیں ڈال سکتا، بھارت 7 لاکھ فوج کی موجودگی بھی مقبوضہ کشمیر میں امن یقینی نہیں بنا سکتا تو یہ بھارت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر