سندھ ہائیکورٹ: 3 ماہ بعد لاپتا شہری کے واپس گھر پہنچنے پرعدالت نے درخواست نمٹادی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ 3 ماہ سے لاپتا شہری عبداللہ گھر واپس پہنچ گیا ہے۔اس موقع پر عدالت نےسوال کیا اتنے دنوں میں لاپتا شہری کو کہاں کہاں گھمایا گیا؟ درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا عبداللہ نے کچھ نہیں بتایا بس گھر واپس آگیا ہے۔بعد ازاں عدالت نے شہری کے واپس گھر پہنچنے پر بازیابی کی درخواست نمٹادی۔ایک اور کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سانگھڑ سے لاپتا شہری سہیل کی بازیابی کے لیے سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 مئی کو جواب طلب کرلیا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر