بلاول کے پاس بھی ووٹ مانگنےجاؤں گا، صادق سنجرانی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا امیدوار ہوں، ووٹ کے لیے ہر جگہ جاسکتا ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاؤں گا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی الیکشن جیت کر سینیٹر بن گئے، وہ ان کے پاس بھی ووٹ مانگنے گئے تھےصادق سنجرانی نے کہا کہ سب کو ساتھ لے کر چلنا ہی جمہوریت کا حسن ہے۔انہوں نے کہا کہ جب یوسف رضا گیلانی کے پاس جاسکتا ہوں تو پھر سب کے پاس جاسکتا ہوں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر صادق سنجرانی کو چیئر مین سینیٹ کے عہدہ کیلئے حکومتی امیدوار نامزد کیا ہے۔صادق سنجرانی گزشتہ تین سال سے چیئر مین سینیٹ چلے آرہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے چیئر مین سینیٹ کے امیدوار کی نامزدگی کا فیصلہ جمعرات کو اپنے رفقاء سے مشاورت کے بعد کیا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر