لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلرزکو لائسنس کے بغیر رکشہ خریدار کے حوالے نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں رکشہ مینوفیکچررز سے مذاکرات کی رپورٹ پیش کی گئی جب کہ عدالت نے کیس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالتی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے مذاکرات میں مینوفیکچررز کو فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر رکشہ فروخت نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مینوفیکچررز اور ڈیلرزکے درمیان رکشہ فروخت کیلئے ضوابط طےکیے جائیں اور رکشہ مینوفیکچررزکو شرائط پوری کیے بغیرلائسنس میں توسیع نہ دی جائے۔بعد ازاں عدالت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو 2 مئی کو مفصل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر