موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا جس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری کرنےکے لیے مشن کی سفارشات کاجائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے سفارشات کی منظوری کی صورت میں اگلی قسط کی رقم 12 مئی تک پاکستان کو مل جائے گی۔آئی ایم ایف حکام کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سے نمٹنے کے لیے رقم کی پہلی قسط جاری کرنے کی منظوری بھی اجلاس میں زیر بحث آئے گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے رقم کی منظوری ہوئی تو پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والے وفد نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کو اگلی قسط کے تحت 1.1ارب ڈالر فراہم کرنے کی سفارش کر رکھی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر