اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن کو چیلنج

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بتائیں کون سا ایم این اے غائب تھا؟ ایک ووٹ بھی غلط ثابت ہوا تو ایک دن بھی اسپیکر نہیں رہوں گا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ایک صحافی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سوال کیا کہ اپوزیشن وزیر اعظم کے اعتماد کے روز ارکان کی تعداد پر سوالات اٹھا رہی ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت پورا میڈیا موجود تھا، سب نے دیکھا فیصل واؤڈا اور انہیں نکال کر 178ارکان موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ریکارڈ کے ساتھ ثابت کر دے کہ ارکان کی تعداد 178سے کم تھی تو عہدہ چھوڑ دوں گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر