جوہری مذاکرات، ایران یورینیم افزودگی پر کچھ حدود قبول کرنے پر آمادہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنی یورینیم افزودگی پر کچھ حدود قبول کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ضمانت مانگی ہے کہ وہ معاہدہ سے دستبردار نہیں ہوں گے۔دوسری جانب ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم روس کے تعاون سے امریکا کے ساتھ کسی معاہدے پر پہنچ سکتے ہیں، ادھر روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایران امریکا مذاکرات میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کے ذریعے جوہری پروگرام ختم کرنے پر زور دیا ہے، اس حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران خواب دیکھنا چھوڑ دے، وہ کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا۔



  تازہ ترین   
سندھ طاس معاہدے پر 24 کروڑ زندگیوں کا انحصار، پانی کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا: پاکستان
پانی کا بہاؤ روکنا جنگی جرم، بھارت سندھ طاس نظام پر ناانصافی کر رہا ہے: ڈاکٹر وکٹر گاؤ
سندھ طاس معاہدے کے بغیر پاکستان اور بھارت میں پائیدار امن ممکن نہیں: بلاول بھٹو
بھارتی آبی جارحیت سے 6 ہزار پاکستانی جاں بحق، اتنے جنگوں میں بھی نہیں مرتے: مصدق ملک
بھارت نے پانی روکنے کی کوشش کی تو قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پرعزم ہے: عطا اللہ تارڑ
امریکہ مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے، ہم بھی ذمہ داریاں پوری کریں گے: ایران
ایران کی درخواست پر آج دوحہ میں اہم مذاکرات ہونگے: ٹرمپ کا دعویٰ
وزیراعظم کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر