اسمارٹ فونز ذہنی دباؤ کی تشخیص میں معاونت کرسکتے ہیں

لان ژو (شِنہوا) اسمارٹ فونز بڑے پیمانے پر جمع کردہ ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئےڈ یجیٹل فینوٹائپنگ اور فیچر کی جانچ پڑتال کے ذریعے ذہنی دباؤ کی تشخیص میں معاونت کرسکتے ہیں۔
لان ژو یونیورسٹی کےچینی سائنسدانوں کی جریدے پروسیڈنگز آف دی آئی ای ای ای میں شائع شدہ نئی تحقیق کے مطابق یہ خاص طور پر دور حاضر کے لئے اہمیت اور امکان کا حامل ہے جو زیادہ دباؤ کا شکار ہیں کیونکہ اسمارٹ فونز بروقت لوگوں کی ذہنی اور جسمانی حالت کا پتہ لگاسکتے ہیں۔
لان ژو یونیورسٹی کے اسکول آف انفارمیشن سائنس و انجینئرنگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر یانگ من چھیانگ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فونز میں جمع ہونے والا بڑی مقدار میں ڈیٹا صارفین کی ذہنی حالت کی مسلسل نگرانی کی صلاحیت رکھتا ہے جس میں عالمگیریت اور معروضیت دونوں شامل ہیں۔
یانگ نے مزید کہا کہ اسمارٹ فونز ذہنی دباؤ اور اضطراب جیسے نفسیاتی امراض کی بروقت شناخت میں مدد کر سکتے ہیں۔
اسمارٹ فونز میں جی پی ایس، جائرواسکوپ، مائیکروفون اور اختیاری روشنی وغیرہ جیسے مختلف سینسرز موجود ہوتے ہیں، یہ سینسرز لوگوں کی حرکت، سماجی رابطے ، نیند، اور دیگر رویوں کو ریکارڈ کرنے میں مدد کر سکتے ہیں جنہیں نفسیاتی امراض کی شناخت اور تشخیص کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے وفاقی وزرا کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے
تورغر میں گاڑی الٹنے سے خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق، 7 زخمی
محسن نقوی کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے کالعدم بی ایل اے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو عالمی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد کی قرارداد منظور
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے
دشمن ایران کو طویل اور تھکا دینے والی کشمکش میں دھکیلنا چاہتا ہے: باقر قالیباف
ایران نے خطے میں جغرافیائی و سیاسی مفادات کو اپنی ’’سرخ لکیر‘‘ قرار دیدیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر