شہزادی ڈیانا کی60 ویں سالگرہ منائی گئی

لندن (نیشنل ٹائمز)دلوں کی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا کی جمعرات کے روز 60 ویں سالگرہ منائی گئی ۔عالمی میڈیا کے مطابق لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں، 1981میں شہزادہ چارلس سے شادی ہوئی، وہ 31اگست 1997کو ایک کارحادثہ میں جاں بحق ہوگئی تھیں، شہزادی ڈیانا کی ساٹھویں سالگرہ کے موقعے پر کنسنگٹن پیلس میں ان کے مجسمے کی تقریب رونمائی ہو رہی ہے، اس تقریب میں شہزادہ ولیم اور ہیری دونوں شریک ہوں گے،دونوں بھائیوں کے رشتے میں اس وقت دراڑیں پڑنا شروع ہوئیں جب ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان پر بے حسی کے الزامات لگائے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر