شادی سے انکار کیوں کیا؟ ملزم نے برات میں آیا دلہن کا 6 سالہ بھانجہ اغوا کرلیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے قصبہ مڈھ رانجھا میں اصغر نامی شخص نے 6 سالہ بچے داؤد کی خالہ کا رشتہ مانگا تھا۔پولیس نے بتایاکہ رشتے سے انکار کرنے پر ملزم اصغر نے اپنے والد اور بھائیوں کی مدد سے شادی کی تقریب کو خراب کرنے کیلئے دُلہن کے 6 سالہ بھانجے داؤد کو اغواکرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد اور چنیوٹ کے علاقوں میں چھاپے مارنے کے بعد 6 سالہ بچے کو بازیاب کروالیااور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 کو گرفتار کرلیا۔ بچے کو بازیاب کروانے پر اہلخانہ نے پولیس کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کا شکریہ ادا کیا۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر