اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوکر 281 روپے 8 پیسے کا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ



