عالمی ادارہ صحت نے چین کو 70سال بعد ملیریا سے پاک قرار دے دیا

نیویارک(نیشنل ٹائمز)عالمی ادارہ صحت نے 70سال کی کوششوں کے بعد چین کو ملیریا سے پاک ملک قرار دے دیا،ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے وہ ملیریا سینجات پر چین کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ غیر میڈیا کے مطابق چین میں 1940کی دہائی میں سالانہ 3کروڑ ملیریا کیسزرپورٹ ہوتے تھے،مسلسل کوششوں سے گزشتہ 4سال میں ملیریا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، چین چالیسواں ملک ہے جس کو ملیریا فری ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے،عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ 2020میں بتایا گیا ہے کہ دنیا میں ملیریا کے خلاف کوششوں سے تبدیلی آ رہی ہے، افریقی ممالک میں تاحال اس مرض سے بڑی تعداد میں اموات کا سامنا ہے، بچے بھی اس مرض سے بڑی تعداد میں متاثر ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں سالانہ 2لاکھ 65ہزار سے زائد بچے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر