اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج 9 پیسے اضافہ ہوا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 9 پیسےمہنگا ہوکر 280 روپے 88پیسے روپے ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا



