شوٹنگ کیلئے نہ آنے پر عملہ گھر پہنچ گیا، معروف بھارتی اداکار کی لاش برآمد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار ڈرامہ سیریل شیو شکتی میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے اور انہیں شوٹنگ کیلئے پہنچنا تھا لیکن وہ نہیں آئے اور اس وجہ سے شوٹنگ نہ ہوپائی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کریو ارکان نے اداکار کو فون کالز کیں تو اس پر بھی جواب نہ آیا جس پر عملہ ان کے گھر پہنچ گیا اور دروازہ کھٹکٹھانے پر کوئی نہ آیا تو دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو وہ مردہ حالت میں پائے گئے۔اداکار کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ہارٹ اٹیک کے باعث ان کی موت کی تصدیق کی۔یوگیش مہاجن کے اچانک انتقال سے ڈرامہ انڈسٹری میں سوگ چھا گیا اور کئی شوبز شخصیات نے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ یوگیش مہاجن نے کئی مشہور ٹی وی ڈراموں اور مراٹھی فلموں میں کام کیا اور وہ ممبئی میں ہی رہائش پذیر تھے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر