مائیکرو سافٹ کا گوگل کے مقابلے میں بنگ سرچ انجن کو مقبول بنانے کیلئے دلچسپ اقدام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اس کی جانب سے ایسا یوزر انٹرفیس استعمال کیا جا رہا ہے جس سے صارف کو لگتا ہے کہ وہ بنگ کی بجائے گوگل سرچ انجن کو اوپن کیے ہوئے۔ جی ہاں واقعی اگر آپ مائیکرو سافٹ اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوئے بغیر بنگ سرچ انجن کو استعمال کرتے ہوئے گوگل کو سرچ کریں، تو وہ پیج گوگل جیسا ہی نظر آئے 9ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق اس کا واضح مقصد بنگ کو اس مخصوص سرچ کے لیے گوگل جیسا دکھانا ہے جبکہ دیگر سرچز میں یہ خصوصی یوزر انٹرفیس نظر نہیں بنگ کے گوگل سرچ رزلٹس میں ایک سرچ بار، گوگل ڈوڈل جیسی ایک تصویر اور سرچ بار کے نیچے ویسا ٹیکسٹ نظر آتا ہے جیسا گوگل کی سائٹ پر ہوتا مائیکرو سافٹ کی جانب سے خودکار طور پر پیج کو نیچے کی جانب معمول اسکرول بھی کیا جاتا ہے تاکہ اوپر موجود بنگ سرچ بار کو چھپایا رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے کیے جانے والا ایک دلچسپ اقدام ہے اور اس کا مقصد لوگوں کو گوگل پر جانے سے روکنا یا یوں کہہ لیں کہ بنگ استعمال کرنے پر مجبور کرنا مائیکرو سافٹ کی جانب سے اکثر ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں جیسے صارفین کو قائل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ وہ گوگل اور کروم کی بجائے بنگ یا ایج پر سوئچ کر جائیں۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر