فردوس عاشق نے جو بات کی وہ ہم نے نہیں کی، ترجمان چودھری شجاعت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چودھری شجاعت حسین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہمارے گھر مہمان تھے۔ گھر آئے مہمان سے اس قسم کی بات کرنا ہماری روایت نہیں۔ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے جیسی بات کی ہم نے کبھی ایسی بات نہیں کی۔ آئندہ ہمارےبارےمیں ایسی کوئی بات نہ کی جائے۔واضح رہے کہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ چودھری شجاعت نے بلاول بھٹو زرداری کو ٹھینگا دکھا دیا ۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر