طالبان کا مزید 5 اضلاع پر قبضہ، امریکی ڈرون حملوں میں 55 جنگجو ہلاک

کابل(نیشنل ٹائمز ) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، مزید 5 اضلاع پر قبضہ کر لیا۔ ادھر امریکی ڈرون حملوں میں 55 طالبان جنگجو مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے یہ قبضے صوبہ وردک، تاخر، قندھار اور بلخ کے اضلاع پر کئے۔ طالبان نے حکومتی فورسز کی طرف سے چھوڑی گئی فوجی گاڑیوں پر بھی قبضہ کر لیا۔ مزید کئی علاقوں میں طالبان اور افغان حکومتی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ ادھر صوبہ قندھار میں امریکی ڈرون حملوں میں 55 طالبان جنگجو مارے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر