سعید غنی نے سرفراز احمد کو کس چیز کی نشاندہی کرائی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو فاسٹ بالر شاہنواز ڈاھانی کے نام سے متعلق نشاندہی کرائی ہے۔سرفراز احمد نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملتان سلطانز کی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی کے دادو پہنچنے پر استقبال کی ویڈیو شیئر کی تھی جس پر انہوں نے بالر کا نام دھانی لکھا تھا۔سعید غنی نے سرفراز احمد کی پوسٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹسمین کی نشاندہی کرائی کہ دھانی نہیں ڈاھانی۔سعید غنی کی جانب سے نشاندہی پوسٹ کو سرفراز احمد نے لائک بھی کیا۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی کا دادو آمد پر شاندار استقبال کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر