پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج متوقع ہے تاہم حکومت نے بھی ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے سندھ پولیس کے 1350 سے زائدزیرتربیت اہلکارخصوصی ٹرین سے اسلام آبادروانہ کردیے گئے ہیں۔ دوسری جانب حکومت نے گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ۔اس کے علاوہ وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز نفری کےہمراہ 26 نمبرچونگی طلب کرلیے گئے ہیں۔اسلام آباد ، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں 23 نومبر سےانٹرنیٹ اورموبائل فون سروس جزوی معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر