اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 96 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہوکر 278 روپے 94 پیسے ہے۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا



