اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 277 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا



