لاہور: 15 سال سے چوری کی وارداتیں کرنے والا چور گرفتار، رقم کے 3 حصے کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پولیس کے مطابق ملزم بلال پوش علاقوں میں اب تک کروڑوں روپے کی چوری کی ورداتیں کر چکا ہے۔ ملزم نے بڑی کنسٹرکشن کمپنی کے مالک کے گھر سے بھی کروڑوں کے زیورات اور نقدی لوٹی جبکہ اس نے انکشاف کیا کہ کرکٹر عبد الرزاق کے گھر11 برس پہلے اس نے 88 لاکھ روپے کی چوری کی۔ اس ورادات میں وہ عبدالرزاق کے گھر سے امریکی ڈالر، پاؤنڈ اور پاسپورٹ لے گیا تھا۔چوری کی وارداتیں کرنے والا ملزم 15 برس سے وارداتیں کر رہا تھا تاہم گرفتار پہلی بار ہوا۔ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ چوری کرنے والی رقم کے تین حصے کرتا تھا، ایک خود رکھتا، ایک مدرسے کو دیتا اور تیسرا خاتون دوست کو دیتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم سے تفتیش جاری ہے اور برآمدگی کی کوشش کی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر