اسلام آباد(نیشنل ٹائم)لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی ہے۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے جیونیوز کو تصدیق کی ہےکہ دھمکیوں اور گالیوں کی ویڈیو حقیقی ہے۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہےکہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو چند روز قبل کی ہے۔
لندن میں خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملےکی دھمکیوں کی ویڈیو منظرعام پر آگئی



