بجلی کاؤنٹر پیکج 3 ماہ کیلئے ہے، کامیابی ملی تو مزید توسیع کرینگے: وزیر توانائی

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)ایک بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ ہمارا مقصد اضافی بجلی کو کیپیسٹی پیمنٹ کا بوجھ ڈالے بغیر صارفین کو دینا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ سستی بجلی کے ذریعے انڈسٹری کی پروڈکشن شروع ہو۔انہوں نے کہا کہ ہمارا پروگرام تھا ہر سال 31 اکتوبر سے یکم مارچ تک اسے قابلِ عمل کریں، اگر ان 3 ماہ کا اچھا نتیجہ آیا تو ہم اس کو آئندہ 5 سال کے لیے فیچر بنائیں گے۔واضح رہے کہ بجلی صارفین کے لیے ’بجلی سہولت پیکج‘ کا اعلان کیا گیا ہے،جو دسمبر 2024 تا فروری 2025 تک نافذ العمل ہو گا۔پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا، گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف ملے گا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر