لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ کے اطراف گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی سےگلستان سنیما اور اطراف میں گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔شملہ پہاڑی سے ریلوے ہیڈکوارٹرز تک ایمپریس روڈ پر گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ڈیورنڈ روڈ سے علامہ اقبال روڈ تک کوئین میری کالج روڈ کے اطراف گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، صورتحال پر آج اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب۔گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تعمیراتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں موٹرسائیکل رکشوں کے چلنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کمرشل جنریٹر چلانے پر بھی پابندی ہوگی۔ بار بی کیو اور کھلےفوڈ پوائنٹس پر رات 8 بجےکے بعد مکمل پابندی ہوگی۔گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کوئلے اور لکڑیاں جلانے والے فوڈ پوائنٹس پرپابندی ہوگی۔ گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں رات 10 بجے کے بعد شادی ہالز کے کھلے رہنے پر بھی پابندی ہوگی۔گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں صفائی کمپنی کے سوا چھڑکاؤ اور جھاڑو دینے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرین لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں 4 نومبر سے سرکاری ونجی دفاتر ورک فرام ہوم کے انتطامات یقینی بنائیں گے۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ اسپیشل بچوں کے اسکولوں میں کل سے چھٹی ہوگی، ضرورت پڑی تو پرائمری اسکولوں میں بھی چھٹی پر غورکیا جائےگا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر