اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 79 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے بڑھی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے اضافے سے 278 روپے 72 پیسے ہے۔
ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا



