پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبارپر اختتام کی لہر آٹھویں روز ٹوٹ گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج بھی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ایک موقع پر 100 انڈیکس 819 پوائنٹس اضافے سے 91 ہزار 683 کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 577 پوائنٹس کم ہوکر 90 ہزار 286 پر بند ہوا۔۱۰۰انڈیکس نے آج بلند ترین سطح 91 ہزار 872 بنائی ہے۔بازار میں آج 61 کروڑ شیئرز کے سودے 27 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 69 ارب روپے کم ہوکر 11695 ارب روپے ہے۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر