گوجرانوالہ: نشے سے روکنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ(نیشنل ٹائمز) گوجرانوالہ میں نشہ کرنے سے منع کرنے پر چھوٹے بھائی نےفائرنگ کرکے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ کے گاؤں بدوکی گوسائیاں میں پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم شرافت نشہ کرتا تھا اور اس کا بڑا بھائی اسے نشہ کرنے سے منع کرتا تھا جس پر دونوں کے درمیان اکثر جھگڑا ہوتا رہتا تھا، ملزم نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لیتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر