ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات ہوئی جس میں وزیرخزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔وزارت خزانہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا، رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔وزارت خزانہ کاکہنا ہےکہ وزیرخزانہ نے پالیسی بیسڈلون کی منظوری کے لیے اے ڈی بی کی حمایت پر شکریہ اداکیا اور اے ڈی بی کےکنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کی جلد تکمیل کی امیدظاہر کی۔

وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں اے ڈی بی کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم کیا جب کہ اس دوران فریقین نے ملکی محصولات میں اضافے اور علاقائی تعاون کی ضرورت پر اتفاق کیا۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر