کراچی(نیشنل ٹائمز)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اچانک کراچی آمد، حالیہ پرتشدد احتجاج کے بعد بے گناہ افراد کی گرفتاری کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔بلاول زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کوہدایت کی کہ ہر کیس کو چیک کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بے گناہ جیل میں نہ ہو۔اگر غلطی سے پرامن احتجاج کرنے والوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے تو ان کی فوری رہائی کا بندوبست کریںلیکن جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو قانون کے مطابق سزا ملنا چاہئیے۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اچانک کراچی آمد، حالیہ پرتشدد احتجاج کے بعد بے گناہ افراد کی گرفتاری کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا



