وفاقی حکومت کا ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیشنل ٹائمز)وفاقی حکومت نے ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے ملاقات کی جب کہ وفد نے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائودسے بھی ملاقات کی، وزیر خزانہ سے ملاقات کرنے والے ڈیری ایسوسی ایشنوفد نے کہا کہ  وفاقی حکومت نے ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیرخزانہ نے ڈیری سیکٹر پرسیلز ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر